Laal Ishq

UN: 001LIQS

Genre: Soft Romance, Mystery, Thriller, Suspense , Islamic touch

Status: Ongoing Novel (Ep-04 published)

Instagram I’d: @_woventales_

Description : 
لال عشق ﴿عشق بازی اور موت کا نیا قصہ﴾

داستان ہے ماضی، محبت اور موت کے انتقام کی۔۔۔۔۔
عشق کی سرخی میں چھپے ایک ایسے قصہ کی جہاں دل جیتنے کے کھیل میں جان لیوا راز بھی پوشیدہ ہے۔ 
منظر بدلے گا جب راز بے نقاب ہوگا اور عشق کا امتحان لیا جائے گا۔ بھید کھلے گا یا سب کچھ لال رنگ میں ڈوب کر فنا ہو جائے گا؟

Ankaboot (Web Special Novel)

Complete Novel Basma Nazeer How to Read PDF Offline Note: You won’t be able to download the PDF. To Read a PDF Offline, click the arrow displayed in the upper right corner of the PDF. Same PDF will be open in the browser/drive ,scroll it from top to bottom (Let it load for a while). …

Jurh

UN: 001JRH

Status: Complete Novel + Long Novel

Insta I’d: @syed.Khizarr

Genre: Thriller, mystery
Theme: Sports based, dark web, violence
Age rating: 18+ (Violence, torture, blood not nudity or vulgar)

ہے کہانی ایرج کی، مگر کیا واقعی کہانی ہے ایرج کی؟سب کی زندگی پر سکون ہے، مگر ایک راز ہے جو ہے چھپا ہوا۔ بہت دھوکا ہے کہانی میں۔ ایک لڑکا ہے ارمغان، اس کی بھی ہے ایک ان سنی داستان، ایک فٹبال پلیئر ہے۔ جب ملتے ہیں دونوں، تو کھلتی ہے داستان، نفرت کی، محبت کی، ڈر کی، غلطیوں کی، اور کھیل کی۔

Bismil

Complete Novel Mehrulnisa Shahmeer Exploring the world of Beesmil offers readers a unique glimpse into the rich tapestry of Urdu literature, characterized by its diverse themes and captivating narratives.Bismil presents an opportunity to delve into intricate plot, deep character development, and the cultural nuances that shape the stories.Whether you are a seasoned reader or new …

Dargah-e-Ishq

Dargah-e-Ishq is written by Wazzuha Mirza. It identifies various themes such as Love, Emotions, Family Values, Islamic, Spiritual, Psychological, Romantic, Mystery

درگاه عشق ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو محبت کے نام پر آزمائش، دھوکے اور روحانی فتنوں سے گزرتی ہے۔

وہ جس محبت کو اپنا مقدر سمجھتی ہے، وہی محبت ایک وقت پر اس کے ایمان اور وجود کے لیے امتحان بن جاتی ہے۔

جب کھویا ہوا عشق لوٹتا ہے، تو وہ حقیقت نہیں بلکہ ایک فریب ہوتا ہے – ایسا فریب جو شر کی صورت اختیار کر لیتا ہے۔

اندھیروں، خوابوں، علامتوں اور روحانی اشاروں کے بیچ ایک نورانی وجود اس کی رہنمائی کرتا ہے –

جو اسے یہ سکھاتا ہے کہ سچی محبت کا راستہ درگاہوں سے ہو کر گزرتا ہے، خواہشوں سے نہیں۔

یہ ناول عشق مجازی سے عشق حقیقی تک کے سفر ایمان کی آزمائش اور روح کی بیداری کی داستان ہے –

جہاں محبت عبادت بن جاتی ہے، اور ہر زخم انسان کو خدا کے قریب لے جاتا ہے۔