Raqabat

UN: 00BAT

Genre: Love story, Family Drama Based, Family Rivalry, Cousin Marriage, mystery, murder, Suspense , Past,  Friendship based

Status: Ongoing Novel (Ep-09 published)

Instagram: @armish_hadiya

اسٹوری حسد ، نفرتیں اور غلط فہمیوں پر مبنی ہے ۔اور سب سے اہم حسد کی وجہ سے قتل پر مبنی ہے ۔ اسٹوری میں دو قتل ہوئے ہیں ایک انجانے میں اور دوسرا جان بوجھ کر کیا گیا ہے۔ اسٹوری یہ ہے کہ دو خاندان ہیں ۔ راجپوت اور ملک خاندان ۔ فاروقی شاہنواز راجپوت کے دو بیٹے تھے ۔ ایک مرزا فاروقی شاہنواز ۔دوسرا عالمگیر فاروقی شاہنواز ۔

Zulkifl (Web Special Novel)

Genre:  Psychological & Crime thriller

Trope: Cousin Marriage, Arrange Marriage, Strangers to Lover, Childhood Traumas, Murder Mystery, Love Triangles

Status: Complete

Instagram: @noorbano__official

ذُوالکفل۔۔۔ سیاہ اندھیرے میں ڈوبے کرداروں کی داستان۔

Bar-e-Digar Tu

UN:  001BEDT

Genre:  love story, Family drama, romantic, arrange marriage, friendship based, multiple couple, siblings Bonding

Status: Ongoing (EP-14 & 15 (Last Episode) Published)

Instagram: @shafaque_iqbal_

بارِ دیگر تُو فارسی کی شاعری سے ماخوذ ہے جس کے معنی آپ کو کہانی خود سمجھائے گی. کہانی ایسے کرداروں پر مبنی ہے جن کی محبتیں جدا ہیں نبھانے کا قرینہ بھی الگ ہے لیکن ایک چیز جو ان میں یکساں ہے وہ ہے ان کا اپنی اپنی محبتوں کو چننا اور اسی کو ترجیح دینا۔یہ داستان ہے محبت کرنے والوں کی اور ایسی محبت کی جہاں ہزار بار مواقع ملنے پر بھی کردار اس ایک محبت کو ہی پانا چاہتے ہیں۔ اس کہانی کے مرکزی کردار ہیں یسرا شیراز جو ایک مضبوط لڑکی ہے لیکن اتنی ہی جذباتی بھی جو جلد نہ کسی پر اعتبار کرتی ہے نہ کسی کو معاف، سہل حیات جس نے زندگی میں سوائے ادھورے پن کے کچھ نہ دیکھا ہے، جو غلطی سے اپنی محبت کا دل دکھا بیٹھا ہے۔ عفراء شیراز جو رشتوں کی گتھیوں میں الجھی ہوئی ہے، وہ ایک ان چاہے رشتے میں بندھی ہے جو کسی اور کی محبت ہے۔ اور بدر عالم خان جو ماضی اور حال کے درمیان میں معلق ہو کر رہ گیا ہے، نادانی میں رشتوں میں بگاڑ پیدا کر بیٹھا ہے۔ان مخصوص کرداروں کے علاوہ مزید کردار بھی بارِ دیگر تُو کا حصہ ہیں اور اس کہانی کو نئے موڑ پر لے جانے کے اہم جز ہیں۔ دیکھنا ہے یہ سارے کردار کس طرح اپنی منزلوں تک پہنچتے ہیں اور کیسے اپنی اپنی محبت کو پاتے ہیں، زندگی کیسے کھیل کھیلتی ہے اور قسمت کس طرح کے رنگ رچتی ہے۔ کون اپنی محبت کو ازل کے لئے اپنا کر لیتا ہے اور کس کی قسمت میں دائم جدائی لکھ دی جاتی ہے..

Mursal

Episodic Novel (Episode 5 Added) Bakhtawer Mashadi Exploring the world of Urdu novels offers readers a unique glimpse into the rich tapestry of Urdu literature, characterized by its diverse themes and captivating narratives.Mursal novel presents an opportunity to delve into intricate plot, deep character development, and the cultural nuances that shape the stories.Whether you are …

Hidayah

UN: 001HDHY

Genre:  Love, Islamic, Romantic, Revenge, Mystery, Friendship 

Status: Ongoing Novel (Ep-11 to 13 published)

Instagram: @umme_ibrar

اللہ تعالٰی نے انسانوں کو پیدا کیا تو اس کے ذمے مختلف ذمہ داریاں عائد کی اس کی ہدایت کے مختلف وسیلے بنائے میرا یہ ناول بھی اسی سٹوری پر ہے کہ ہدایت کیا ہے اس کے وسیلے کیا ہیں اور اللہ کن حالات میں کیسے کیسے مدد کرتا ہے اور ہدایت کن راستوں سے کیسے اپنے طلب گار تک پہنچتی ہے ۔