Hamdard
Complete Novel Saira Tales
Complete Novel Saira Tales
Episodic Novel (EP-04 Added) Myshal Ahmed
UN: 001SEI
Genre: Romantic, Love Story, Loyalty, Past Mistakes, cousinship
Status: Episodic Novel (Part-1 published)
Insta I’d: @aynabaig_
نفرت و محبت کی داستان۔
Episodic Novel (Episode 1 Added) Iqra Nisar
Episodic Novel (Episode 2 added) Ayesha Tariq
Complete Novel Haniya Meow
Complete Novel Bisma Hameed
Episodic Novel (Episode 1 Added) Khan Hifza Sajid
Complete Novel Anoosha Aarzoo
UN: 001BEDT
Genre: love story, Family drama, romantic, arrange marriage, friendship based, multiple couple, siblings Bonding
Status: Ongoing (EP-14 & 15 (Last Episode) Published)
Instagram: @shafaque_iqbal_
بارِ دیگر تُو فارسی کی شاعری سے ماخوذ ہے جس کے معنی آپ کو کہانی خود سمجھائے گی. کہانی ایسے کرداروں پر مبنی ہے جن کی محبتیں جدا ہیں نبھانے کا قرینہ بھی الگ ہے لیکن ایک چیز جو ان میں یکساں ہے وہ ہے ان کا اپنی اپنی محبتوں کو چننا اور اسی کو ترجیح دینا۔یہ داستان ہے محبت کرنے والوں کی اور ایسی محبت کی جہاں ہزار بار مواقع ملنے پر بھی کردار اس ایک محبت کو ہی پانا چاہتے ہیں۔ اس کہانی کے مرکزی کردار ہیں یسرا شیراز جو ایک مضبوط لڑکی ہے لیکن اتنی ہی جذباتی بھی جو جلد نہ کسی پر اعتبار کرتی ہے نہ کسی کو معاف، سہل حیات جس نے زندگی میں سوائے ادھورے پن کے کچھ نہ دیکھا ہے، جو غلطی سے اپنی محبت کا دل دکھا بیٹھا ہے۔ عفراء شیراز جو رشتوں کی گتھیوں میں الجھی ہوئی ہے، وہ ایک ان چاہے رشتے میں بندھی ہے جو کسی اور کی محبت ہے۔ اور بدر عالم خان جو ماضی اور حال کے درمیان میں معلق ہو کر رہ گیا ہے، نادانی میں رشتوں میں بگاڑ پیدا کر بیٹھا ہے۔ان مخصوص کرداروں کے علاوہ مزید کردار بھی بارِ دیگر تُو کا حصہ ہیں اور اس کہانی کو نئے موڑ پر لے جانے کے اہم جز ہیں۔ دیکھنا ہے یہ سارے کردار کس طرح اپنی منزلوں تک پہنچتے ہیں اور کیسے اپنی اپنی محبت کو پاتے ہیں، زندگی کیسے کھیل کھیلتی ہے اور قسمت کس طرح کے رنگ رچتی ہے۔ کون اپنی محبت کو ازل کے لئے اپنا کر لیتا ہے اور کس کی قسمت میں دائم جدائی لکھ دی جاتی ہے..