Chamakta Musafir – Web Special Urdu Novel
UN: 001CMIR
Genre: Spiritual, Tadabur of surah Al Qalam, Inspirational, adventure, mystery, fiction, childhood trauma, self love
Status: Ongoing Novel (Episode 12 Published) + web Special Novel
Instagram Handle: @elif.nusaybah
یہ کہانی ہے کچھ محرومیوں کے احساس کی، تشکر کے جذبات کی ، روح کے سکون کی تلاش کی اُس جستجو کی جو کسی بھی عقل و فہم رکھنے والے انسان کو بے مقصد نہیں جینے دیتی۔ یہ داستان ہے ناول میں موجود اُن مسافروں کی جو اللہ کی ذات سے معرفت اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے درجے کی اہمیت کو سمجھنےکےسفر پر گامزن ہیں۔پھر حقیقت سے آشنائی کے بعد وہ مسافر حب الٰہی میں کیسے دشوار راہوں سے ہوتا ، پیارےنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے راستے پر چلتا، اللہ کے احکامات پر عمل کرتا اپنی روح کو ہدایت کے نور سے بھرتا چلا جاتا ہے۔
