Ruby
Complete Novel Dua Fatima
Complete Novel Dua Fatima
UN: 001AEKA
Genre: Family bonding, trust, betrayal, societal issues, crime, friends bonding, past traumas, politician hero, agent based, strong heroines, multiple couples, age difference
Status: Ongoing Novel (EP-10 published)
Insta I’d: @areeza_writes_
کہانی خواہشات کی دھن کی، جو انسان کو” آسائشوں اور خواہشات کی جستجو میں نیکی اور بدی بھلا دیتی ہے.
کہانی دولت کی ہوس کے رشتوں کو کھاجانے کی، ماضی کا کسی کے حال اور مستقبل کو برباد کردینے کی، معاشرے کے مسائل اوران میں گھرے لوگوں کی،کہیں زوال تو کہیں عروج کی۔
UN: 001URD
Genre: Vani Based, Suspense, Thriller, Mystery, Romance, Age Difference
Status: Ongoing Novel (EP-05 published)
Insta I’d: @slay.thetic
اس کہانی میں آپ چار قسم کے لوگوں سے ملیں گے….پہلے، دوسروں کے لیے لڑنے والے۔ دوسرے، خود کے لیے لڑنے والے۔تیسرے، سب سے بدتر ہمت ہار کر بیٹھ جانے والے۔چوتھے اور بہترین وہ جو اپنے اور اپنوں، دونوں کے لیے لڑنا جانتے ہیں۔یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو زمرد تھی۔ زمرد یعنی قیمتی پتھر۔ اور اس ایک معنی سے دو اور باتیں نکلتی ہیں۔قیمتی، یعنی خاص، نایاب، انمول۔اور پھتر، یعنی مضبوط۔ جسے جی توڑ کوشش کے بعد بھی کوئی نہیں توڑ سکتا۔اور وہ ایسی ہی تھی۔ قیمتی مگر مظبوط۔ دوسروں کو جوڑے رکھنے والی، کبھی ہار نہ ماننے والی۔مگر اس کہانی کا ایک رخ کمزور بھی تھا…. وہ رخ جو ماضی سے جڑا تھا۔یہ کہانی ہے دکھوں کے اندھیرے میں، امید کی لالٹین تھامے، روشنی کی تلاش میں نکلے لوگوں کی…..یہ کہانی ہے زمرد کی….
UN: 001HSH
Genre: Revenge, murder٫ suspense, Thriller٫ Strong Heroine, Tragedy٫ Trauma٫ Past Mystery٫ university culture. Romance٫ One sided love٫ Accidental Marriage ٫ Spirituality٫ Love And passion
Status: Episodic Novel (Epi-2 Published) + web Special Novel
Instagram: @achchi_ldki
دو دلوں کی محبّت سے پنپتی انتقام کی کہانی۔رات کے گہرے سائے میں جاگتا ہے گناہوں کا دیوتا ۔ کھیلی جاتی ہے موت کا کھیل ۔ کی جاتی ہیں سازشیں اور پاتا ہے شہر کے نامور شخصیات کا قتل سرانجام۔ قتل کب کیسے ہوتا ہے یہ تو سب جانتے ہیں قتل کون اور کیوں کر رہا یہ راز سے ہے پردہ اٹھانا بانکیکہانی اندھے قانون کی جو جھوٹے ثبوتوں اور گواہوں کے عوض ایک بےگناہ شخص کو پھانسی کے پھندے پر چڑھا دیتا ہے۔ کہانی ہے ایک ایسے قاتل کی جس کی مرضی کے بنا اسے ڈھونڈھنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ ایک خفیہ قاتل جو ایک کے بعد ایک قتل اتنی صفائی سے کرتا ہے کی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے سارے قابل آفیسرز بھی اسے پکڑنے میں ناکام ہوتے ہیں اور یہ قاتل قتل بھی خود کرتا ہے اور قاتل بھی خود ڈھونڈھتا ہے۔ کہانی کرداروں کے انسان سے شیطان بننے کا۔ جن میں سے کچھ اپنی شیطانیت پے قابو پاکر واپس انسان بن جاتا ہے لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جن کے زخم اتنے گہرے ہیں کی شیطانیت ہی اُن کا مرہم اور کمفرٹ بن جاتا ہے۔کہانی ہے انتقام کی آگ میں جل کر خاک ہونے والوں کی۔کہانی ہے خون کے بدلے خون اور جان کے بدلے جان کی۔کہانی ہے ایک ایسے مللکہ کی جس کے خواب میں سفید گھوڑے پر سوار کوئی شہزادہ نہیں آتا بلکہ معصوم لڑکیوں کو چیر پھار کرتے ہوئے انسانی بھیڑیے آتے ہیں۔ کہانی ہے اُن ہزاروں معصوم لڑکیوں کی جو انسانی بھیڑیے کا شکار ہو جاتی ہے۔ کہانی ہے ایک ایسے کردار کی جو مظلوموں کو انصاف دلانے کی جنگ میں اپنے سانسوں کی جنگ ہار جاتی ہے۔ آپ نے بہت سی کہانیاں پڑھی ہونگی جہاں کردار عشق میں ہار کر اپنی جان دیتے ہیں اور یہ کہانی ہے اپنی محبت کی جان لیکر عشق میں ہار جانے والوں کی۔ کہانی ہے اپنی محبّت کے خون سے رنگے ہاتھوں کی۔
Complete Afsana Zain Ali
UN: 001TRQB
Genre: Love, spiritual, family based, suspense , Childhood Nikah, one sided love, Siblings Bonding, Past Trauma Based
Status: Episodic Novel (Part-1 published) + web Special Novel
Insta id : @sundasfatiima
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے۔ جس کی جنگ دنیا سے نہیں بلکہ خود کی ذات سے ہوتی ہے۔ یہ کہانی ہمارے معاشرے کے ہر اُس انسان کی ہے۔ جو اِس کا شکار ہے۔ اؤر تنہا اُس سے لڑ رہا ہے۔ سروایو کر رہا ہے۔
Complete Novel Beenish Majeed Malik
UN: 001DEN
Genre: A passionate tale of True love, immortal respect, Childhood Nikah, Cousin marriage, Multiple Couple Based, Cousin Based, Action, immense desire, devotion, enmity, friendship, hatred, intelligence, love , military , pain , passion, purity, sacrifice, sorrows, struggle & Fight, Childhood Friends, Caring Hero, Suspense, Strong Heroine , Childhood Love, Love Triangle
Status: Complete Novel + Long Novel
Insta I’d: @amaltaaskhan
دُرِّنایاب۔۔۔۔۔۔یعنی کہ نایاب موتی۔۔۔۔اسی نام میں ہی اس کہانی کی روح پوشیدہ ہے۔۔۔داستان ہے اپنی سرشست میں دو ایسے ہی انمول نادر انسانوں کے عشق میں کیے گۓ ایثار کی۔۔۔۔یہ داستان ہے زہریلی نفرتوں کے شہدرنگ محبتوں میں بدل جانے کی۔۔۔۔یہ داستان ہے اندھیر نگری کے باسی ایک بلوچ اور دلوں کی مسیحا ایک پٹھانی کی۔۔۔۔۔یہ داستان ہے شیرشاہ و رابیل کی۔۔۔۔
UN: 001QBLA
Genre: suspense, Murder night, thrill, romantic, friendship, one sided love, childhood nikah , age difference, revenge journey, trauma, nightmare, relationship reality, team work, funny, hope full , islamic, journalism, pilot hero , hacker heroine, business man, fashion designer villain
Status: Episodic Novel (Epi- 9 published)
Insta I’d: @fatimasial_official
ہر دل میں ایک راز ہوتا ہے۔
کچھ راز لفظوں میں کہہ دیے جاتے ہیں،
اور کچھ … دل کے ساتھ رہ جاتے ہیں۔
یسریٰ قریشی ۔ ۔ ۔ بظاہر بہت مضبوط ،
مگر کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں انسان دنیا سے نہیں، خود سے چھپاتا ہے۔
اور وہ بھی اپنے حصے کا درد خاموشی سے سہتی رہی۔
زیان پاشا ۔ ۔ ۔ کے پاس سب کچھ تھا۔۔۔ ایک کامیاب زندگی، خواب، اپنوں کی محبت، مگر قسمت نے اس کے دل کے لیے کچھ اور لکھ رکھا تھا۔
اور پھر دانیال ملک ۔ ۔ ۔ ایک ایسی محبت جو شاید کبھی اس کی ہو ہی نہیں سکتی تھی، مگر اس کا دل پھر بھی اسی کا رہا۔
اور سلطان بیگ ۔ ۔ ۔ جس نے درد سے بچنے کے لیے اپنے گرد ایسی دیواریں کھڑی کر لیں کہ ایک دن اسے خود بھی معلوم نہ رہا، وہ محبت کر رہا ہے یا اپنے اندھیرے کا دفاع۔
اور پھر ایک ایسا وقت آیا جب دلوں کے فیصلے، انسانوں کے فیصلوں سے بڑے ہو گئے۔
کون کس کے لیے دھڑک رہا تھا؟
کس کے دل میں کیا چھپا تھا؟
اور کیا ہر راز کا کھلنا ضروری ہوتا ہے؟
کبھی کبھی ایک قلب صرف ایک انسان کا نہیں ہوتا،
وہ کئی زندگیوں کی کہانی اپنے اندر لیے دھڑکتا ہے۔
ایک قلب صرف زندگی نہیں دیتا،
بلکہ اپنے ساتھ ایک پوری کہانی بھی دے جاتا ہے۔
Episodic Novel (EP-03 Added) Malaika Ahmed