Dard-e-Salasil
Web Special and Episodic Novel (Episode 10 Added) Ommay Roman Ahmad
Web Special and Episodic Novel (Episode 10 Added) Ommay Roman Ahmad
Complete Novel Asiya Raees Khan
Complete Novel Mustufa Chheepa
UN: 001MHGA
Genre: love story, soft romance, struggle, Social
Status: Complete Novel + Long Novel
Insta I’d: @mustufachhipanovels
یہ کہانی ہے ان دو اجنبیوں کی، جن کے دلوں کے موسم ایک دوسرے سے بالکل جدا تھے۔ علی، جس کا وجود ماضی کی کسی نا تمام محبت کی کرچیوں سے زخم خوردہ تھا، اس نکاح کو محض ایک بوجھل سمجھوتہ قرار دے کر اپنی شریکِ سفر کو تمام حقوق دینے کا ارادہ تو کر لیتا ہے مگر اپنے دل کے دروازے اس پر بند رکھتا ہے۔ اس کے برعکس نور، جو ایک جبر اور گھٹن زدہ ماحول سے نکل کر اس نئے رشتے سے وابستہ ہوئی، اپنی آنکھوں میں سکون اور محبت کے ہزاروں خواب لیے اس بندھن میں قدم رکھتی ہے۔ وہ تپتی دھوپ جیسے ماضی کے بعد اس رشتے کو ٹھنڈی چھاؤں بنانا چاہتی تھی، مگر اسے کیا معلوم تھا کہ سامنے والا خود برف کی طرح سرد ہو چکا ہے۔
Complete Novel Neelam Riyasat
Complete Novel Maham Ansari
Complete Novel Ammara Fatma
Complete Urdu Novel Ahmreen Shaikh