Uzr-e-Gunah

UN: 001UEG

Genre : Thrill, Suspense, Crime, love, murder, mystery , Serial killer based , strong heroine, Women Empowerment, revenge based

status: Complete Novel + Long Novel

یہ کہانى ہے ‘گل عذار’ کی، جو ایک مضبوط، سحر انگیز شخصیت کی مالک ہے…یہ کہانی اسی کے گرد گھومتی ہے…یہ اسی کی تلاش، جستجو اور انتقام کی ایک داستان ہے…در حقیقت یہ ایک واردات سے متاثر ہوکے لکھی گئى ہے جس میں اصل جگہ اور نام کا استعمال نہیں کیا گیا ہے

Instagram: @pen.bushra

Hasil-e-Zeest

UN : 001HSZE

Genre : Fiction, Suspense, Mystery, Tragedy, social issues
Main topics:-Women empowerment, bitter realities of our society and motivational
Other topics:- Hero doctor, brave and strong heroine, lawyer heroine, artist heroine, pilot hero, siblings love, family politics and many more

status: Complete Novel + Long Novel

یہ کہانی ہے!”ٹوٹے ہوئے اعتبار کی کِرچیوں سے زخمی انسانوں کی””گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے انسانوں کی””رشتوں کی ڈور کو ٹوٹنے سے بچاتے انسانوں کی””سب حاصل کر کے خالی ہاتھ رہ جانے والے بد نصیبوں کی””زندگی کو زندہ دلی سے جینے کی کوشش کرنے والوں کی””دوست کا لبادہ اُوڑھے حاسدوں کی””اپنوں کی خاطر خود قربان ہوتی جانوں کی””اپنا اصل بھول کر گمراہی کی راہوں میں بھٹکتے لوگوں کی””دل میں پیدا ہوتے محبت و نفرت کے جذبوں کی””حلال و حرام میں تمیز بھول جانے والوں کی””اچھے اور برے مکافات کی””نسلوں کو برباد کرتے معاشرے کے ناسوروں کی””ڈوب کر اُبھرتی اُمنگوں کی””زندگی میں کچھ حاصل کرنے اور کچھ لُٹا دینے کی”یہ کہانی ہے،”حاصل زیست کی۔

Instagram: @wajeeha_the_autho