Hum Rohan
Complete Novel Zaryab Mustafa
Complete Novel Zaryab Mustafa
UN: 00EEL
Genre: thriller, mystery, Strong Heroine
Status: Complete Novel + Long Novel
Insta I’d: @usaalbukhari
کہانی زاریہ سلطان نامی لڑکی کی حالیہ زندگی کے گرد گھومتی ہے ،کہ کس طرح اسکے ماضی میں ہوئے ایک ہولناک واقعے نے اسکے حال کو اثرانداز کیا ہے ۔ اسے ماضی میں ہوئے واقعے کا پچھتاوا بھی ہے اور غم بھی ۔ یہ کہانی اسکی ثابت قدمی اور آخری وقت تک لڑتے رہنے کے متعلق ہے۔
UN: 00lni
Genre: Love triangle, Tragic story, Revenge, Childhood traumas, regret, Love story, spiritual Story
Status: Complete Novel + Long Novel
Insta I’d: @bint_e_hawa_hun
“ان لوگوں کے نام جن کے دلوں نے بے جا خواہشات کرتے انہیں مار ڈالا ہے “
UN: 001JIPR
Genre: Literary Fiction, Contemporary Fiction , Coming-of-Age , Drama , Emotional, Inspirational, Fiction, friendship, suspense, family
Status: Complete Novel
Insta I’d: @dahim_nazeer
انسان کی روح اس دنیا میں تنہا ہی آئی تھیایک اجنبی مسافر، ایک خاموش مسکراہٹ کے ساتھ۔زندگی کے راستے پر بے شمار چہرے ملےکچھ ایسے جو وقت کے ساتھ مٹ گئےاور کچھ ایسے جو دل میں گہرے نقوش چھوڑ گئےجو کبھی مٹ نہ پائےمگر کیا وقت نے کبھی کسی پر رحم کیا؟یہ دریا ہمیشہ ایک ہی سمت میں نہیں بہاجو کل ساتھ تھےآج کہیں کھو گئےہم لاکھ روکیں، لاکھ پکاریںمگر تقدیر کے فیصلے کبھی نہیں بدلتےجو کبھی دل کا سکون تھےوہ لمحوں کے طوفان میں بہہ گئےآخرکار، سب کچھ مٹ جاتا ہےمگر وہ لمحے، وہ یادیںجو دل کی گہرائیوں میں چھپ جاتی ہیںوہ ہمیشہ کے لیے ہمارے ساتھ رہتی ہیں۔
Complete Novel Mino Achakzai
Complete Novel Faiza Shaikh
UN: 00TUS
Genre: Romance, psychological thriller, crime fiction, mystery, drama, suspense , love , hate
Status: Complete Novel + Long Novel
Insta I’d: @thebookishme_
یہ کہانی ہے ایک ایسے قتل کی، جو صرف ایک زندگی نہیں، کئی زندگیوں کا رخ بدل دے گا۔دو ایسے لوگوں کا ٹکراؤ ہوگا جو ایک دوسرے سے شدید نفرت کرتے ہیں۔اکھڑے مزاج، اصول پسند اور خاموش طبع—المير خلیل،اور وہ لڑکی جو ہر وقت مسکراتی ہے، جس کی خوش باش طبیعت دوسروں کے صبر کا امتحان بن جاتی ہے—اشفا امین۔جب یہ دونوں ایک اندھی گتھی کو سلجھانے نکلتے ہیں،تو صرف جرائم ہی نہیں، ان کے دل بھی سوالوں کی زد میں آجاتے ہیں۔ یہ داستان ہے ضد اور جذبات کی، ہنسی اور مذاق کی، نفرت اور پیار کی،یہ سسپنس، کرائم اور نفرت کی دنیا میں شکوہ، روگ، پچھتاوا، پیار اور مودت کا قصہ ہے۔
UN : 00ULM
Genre: Dark Emotional Journey with Themes of Revenge, Betrayal, Redemption, revenge arc, moral greyness
Status: Complete Novel + web Special Novel + Long Novel
Instagram: @ramizahafsa
Description:
حلم کہانی ہے انابیہ کی جو اپنے ادھورے خوابوں کی کرچیاں سمیٹے زندگی کے تلخ راستوں پر چل پڑتی ہے۔ یہ اس کے صبر، تنہائی اور اپنی پہچان تلاش کرنے کا وہ سفر ہے جہاں ہر موڑ پر ایک نئی آزمائش اس کا انتظار کر رہی ہے۔
Complete Afsana Fariha Guncha
Complete Novelette Maheen Jabeen Naqvee How to Read PDF Offline Note: You won’t be able to download the PDF. To Read a PDF Offline, click the arrow displayed in the upper right corner of the PDF. Same PDF will be open in the browser/drive ,scroll it from top to bottom (Let it load for a …