Ham Kon Hain?
UN: 001AUN
Genre: Friendship ,Thought-provoking, Eye opening , Socially reflective., Palestine Based
Status: Complete Afsana
Insta I’d: @aleena_bashirr
غزہ میں ہوتا ظلم اور ہمارا ردعمل ۔
UN: 001AUN
Genre: Friendship ,Thought-provoking, Eye opening , Socially reflective., Palestine Based
Status: Complete Afsana
Insta I’d: @aleena_bashirr
غزہ میں ہوتا ظلم اور ہمارا ردعمل ۔
UN: 001EER
Genre: Parenting trauma , Childhood , Little mystery , Social issues , Illusions , Soft romance
Tropes: Unexpected love relation , Friendships betrayal , Love triangle, Unrequited love , Betrayal of trusts , Hidden motives
Status: Complete Novel + Long Novel
Insta I’d: @fatimamujahid._
اس کہانی میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح زمہ داریاں اور چھوٹی عمر میں جھیلے جانے والے دکھ ہمیں وقت سے پہلے بڑا کردیتے ہیں۔ اور پھر وہ انسان کو سخت فیصلہ کرنے پر کس طرح اکساتے ہیں ۔ اس ناول میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ انسانوں پر اندھا بھروسہ ہمیشہ ہماری بربادی کا سبب بنتا ہے ۔ سب سے اہم وہ سماجی مسائل اور ناانصافی جو آج ہمارے نوجوان نسل کو درپیش آرہے ہیں ۔ یہ کہانی ہے تقدیر کے فیصلوں کی ، اللہ پر بھروسے کی ، مشکل کے بعد آسانی کی امید کی ،دعاؤں کو اپنا ہتھیار بنانے والوں کی ۔
UN: 00shi
Genre: A socio-emotional legal fiction exploring the journey of a dreamer through justice , friendship, trauma, and unspoken love
Status: Ongoing Novel (Ep-02 Published) + web Special Novel
Instagram: @esh__writess
“وہ خاموشی جو صرف چپ نہیں… بلکہ ایک چیخ تھی۔ ہر مسکراہٹ کے پیچھے چھپی ایک کہانی، اور ہر فیصلے کے پیچھے ایک جنگ۔”زونايشہ — ایک چھوٹے سے شہر کی لڑکی، جس کے خواب بڑے تھے۔ قانون کی دنیا میں اُس کا سفر صرف ایک پیشہ نہیں، بلکہ ایک انتقام، ایک جذبہ، اور سچ کی تلاش تھا۔جب دوستی، محبت اور آزمائشیں اُس کی راہ میں آئیں… کیا وہ اپنی خاموشی کو آواز دے پائی؟✨ ایک کہانی دوستی، محبت، ہمت، سچائی اور انصاف کی — جہاں ہر لفظ کے پیچھے ایک زخم چھپا ہے۔
UN: 001JIPR
Genre: Literary Fiction, Contemporary Fiction , Coming-of-Age , Drama , Emotional, Inspirational, Fiction, friendship, suspense, family
Status: Complete Novel
Insta I’d: @dahim_nazeer
انسان کی روح اس دنیا میں تنہا ہی آئی تھیایک اجنبی مسافر، ایک خاموش مسکراہٹ کے ساتھ۔زندگی کے راستے پر بے شمار چہرے ملےکچھ ایسے جو وقت کے ساتھ مٹ گئےاور کچھ ایسے جو دل میں گہرے نقوش چھوڑ گئےجو کبھی مٹ نہ پائےمگر کیا وقت نے کبھی کسی پر رحم کیا؟یہ دریا ہمیشہ ایک ہی سمت میں نہیں بہاجو کل ساتھ تھےآج کہیں کھو گئےہم لاکھ روکیں، لاکھ پکاریںمگر تقدیر کے فیصلے کبھی نہیں بدلتےجو کبھی دل کا سکون تھےوہ لمحوں کے طوفان میں بہہ گئےآخرکار، سب کچھ مٹ جاتا ہےمگر وہ لمحے، وہ یادیںجو دل کی گہرائیوں میں چھپ جاتی ہیںوہ ہمیشہ کے لیے ہمارے ساتھ رہتی ہیں۔
Complete Novel Mino Achakzai
Genre: Romance, friendship, family relations, multi couple, suspense, replace bride/groom, arrange marriage, enemies to lovers, grumpy x sunshine and many more.
UN: 00ARQ
Status: Ongoing Novel (Ep-02 published)
Insta I’d: @areebakhan_.officiall
کہانی جہاں ہر رشتہ ایک راز ہے، ہر خاموشی ایک طوفان۔نہ کوئی مکمل معصوم ہے، نہ مکمل مجرم…یہ آٹھ کردار ایک دوسرے سے جُڑے ہیں ایسے دھاگوں سے جو دکھائی نہیں دیتے۔کہیں انتقام کی چنگاری ہے، کہیں عشق کی پرچھائیاں،کہیں ماضی کے زخم ہیں، تو کہیں مستقبل کے دھندلے خواب۔یہ مِثلِ برق ہے —جہاں ہر تعلق ایک چمک ہے،جو روشنی بھی دے گی… اور جلا بھی ڈالے گی۔
Complete Novel Mahnoor Zahra
Complete Novel Haya Fatima Ahmad
Complete Novelette Irza Khan
Ongoing Novel (Epi-01 Added) Isha Malik