Qalb

UN:  001QBLA

Genre:  suspense, Murder night, thrill, romantic, friendship, one sided love, childhood nikah , age difference, revenge journey, trauma, nightmare, relationship reality, team work, funny, hope full , islamic, journalism, pilot hero , hacker heroine, business man, fashion designer villain

Status: Episodic Novel (Epi- 9 published)

Insta I’d: @fatimasial_official

ہر دل میں ایک راز ہوتا ہے۔
کچھ راز لفظوں میں کہہ دیے جاتے ہیں،
اور کچھ … دل کے ساتھ رہ جاتے ہیں۔
یسریٰ قریشی ۔ ۔ ۔ بظاہر بہت مضبوط ،
مگر کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں انسان دنیا سے نہیں، خود سے چھپاتا ہے۔
اور وہ بھی اپنے حصے کا درد خاموشی سے سہتی رہی۔
زیان پاشا ۔ ۔ ۔ کے پاس سب کچھ تھا۔۔۔ ایک کامیاب زندگی، خواب، اپنوں کی محبت، مگر قسمت نے اس کے دل کے لیے کچھ اور لکھ رکھا تھا۔
اور پھر دانیال ملک ۔ ۔ ۔ ایک ایسی محبت جو شاید کبھی اس کی ہو ہی نہیں سکتی تھی، مگر اس کا دل پھر بھی اسی کا رہا۔
اور سلطان بیگ ۔ ۔ ۔ جس نے درد سے بچنے کے لیے اپنے گرد ایسی دیواریں کھڑی کر لیں کہ ایک دن اسے خود بھی معلوم نہ رہا، وہ محبت کر رہا ہے یا اپنے اندھیرے کا دفاع۔
اور پھر ایک ایسا وقت آیا جب دلوں کے فیصلے، انسانوں کے فیصلوں سے بڑے ہو گئے۔
کون کس کے لیے دھڑک رہا تھا؟
کس کے دل میں کیا چھپا تھا؟
اور کیا ہر راز کا کھلنا ضروری ہوتا ہے؟
کبھی کبھی ایک قلب صرف ایک انسان کا نہیں ہوتا،
وہ کئی زندگیوں کی کہانی اپنے اندر لیے دھڑکتا ہے۔
ایک قلب صرف زندگی نہیں دیتا،
بلکہ اپنے ساتھ ایک پوری کہانی بھی دے جاتا ہے۔

Aik Akhiri Hadd

UN: 001ADD

Genre: bildungsroman  or saga type of novel , psychological, moral growth, Protagonist, Women Empowerment

Status: Episodic Novel (Epi-07 published)

Insta I’d: @theshah.official

شکست کی دو اقسام ہوتی ہیں، ایک وہ جب انسان خود اپنے آپ سے ہار جائے، اور دوسری وہ جب وہ اپنے قریبی رشتوں سے شکست کھا لے۔ اصل میں انسان کی شخصیت اور کردار کا امتحان تب ہوتا ہے جب وہ ان دونوں شکستوں کو قبول کرنے کی ہمت دکھائے۔یہ کہانی ایک ایسی عورت کے گرد گھومتی ہے جسے زندگی کے کئی زاویوں سے آزمایا جاتا ہے۔ وہ سچائی اور رشتوں کے درمیان ایک ایسی کشمکش میں مبتلا ہے جس کا حل خود اس کے پاس بھی نہیں۔ اس کہانی میں ایک سوال اٹھایا گیا ہے: اگر وہ لوگ، جن سے آپ بے پناہ محبت کرتے ہیں، دشمنوں کی طرح سامنے آ جائیں، تو آپ کس طرح ان کا سامنا کریں گے؟ماہ رخ کریم اس کہانی کی مرکزی کردار ہے، جو ان تلخ حقیقتوں کو اجاگر کرتی ہے۔ وہ لوگ جنہیں اس نے اپنی جان سے زیادہ چاہا، انہی نے اس کے دل کے ٹکڑے کر دیے۔ اس بے وفائی نے اس پر ایسا اثر ڈالا کہ وہ کسی پر اعتبار کرنے کے قابل نہ رہی۔یہ کہانی محبت، غداری، اور ایک عورت کی اندرونی جنگ کا آئینہ ہے جو خود کو دوبارہ تلاش کرنے کی کوشش میں ہے۔

Noor-e-Hayat (Web Special Afsana)

UN:  001NREH

Genre:  Fantasy, romance, emotional conflict. family dynamics, self-discovery

Status:  Complete Afsana

Synopsis: Love at first sight

Insta I’d: @mehak_arif_official

نور حیات، ہر غزل عیزان کی کہانی ہے۔ ہر اس لڑکی کی کہانی جو بہادر ہے۔” دنیا کی سب سے بہادر لڑکی وہ ہے جو اپنی ماں کی بیماری سے لڑ جائے ! ” خوابوں کی تکمیل کی ایک داستان۔ سپنوں کو حقیقت کا روپ دینا آسان نہیں ہوتا ۔ بہت کچھ مارنا پڑتا ہے ۔ یہاں تک کہ اپنا آپ بھی ۔ قربت کی زبان میں لکھوں تو یہ ہے ” اجنبی سے ہمسفر ” ہونے تک کا افسانہ ۔ غزل عیزان جو پہلی نظر میں کسی کی قائل ہوئی، اور وہی وجود اس کی سیاہ حیات کا نور بن گیا۔ اور پھر جس شخص کے ملنے کا گمان بھی نہ ہو ، وہ مل جائے تو کیسا لگتا ہے؟

Khalis Ulfatein

Complete Novel Ayesha Suleman Exploring the world of Urdu novels offers readers a unique glimpse into the rich tapestry of Urdu literature, characterized by its diverse themes and captivating narratives.Khaalis Ulfatein novel presents an opportunity to delve into intricate plot, deep character development, and the cultural nuances that shape the stories.Whether you are a seasoned …

Aina Daar (Web Special Novel)

Complete Novelette Ayman Fatyma Exploring the world of Urdu novels offers readers a unique glimpse into the rich tapestry of Urdu literature, characterized by its diverse themes and captivating narratives.Aina Dar Novel presents an opportunity to delve into intricate plot, deep character development, and the cultural nuances that shape the stories.Whether you are a seasoned …

Dolat-e-Eman

Complete Novel Mustafa Ahmed Exploring the world of Urdu novels offers readers a unique glimpse into the rich tapestry of Urdu literature, characterized by its diverse themes and captivating narratives.Dolat e Iman novel presents an opportunity to delve into intricate plot, deep character development, and the cultural nuances that shape the stories.Whether you are a …