Qalb

UN:  001QBLA

Genre:  suspense, Murder night, thrill, romantic, friendship, one sided love, childhood nikah , age difference, revenge journey, trauma, nightmare, relationship reality, team work, funny, hope full , islamic, journalism, pilot hero , hacker heroine, business man, fashion designer villain

Status: Episodic Novel (Epi- 9 published)

Insta I’d: @fatimasial_official

ہر دل میں ایک راز ہوتا ہے۔
کچھ راز لفظوں میں کہہ دیے جاتے ہیں،
اور کچھ … دل کے ساتھ رہ جاتے ہیں۔
یسریٰ قریشی ۔ ۔ ۔ بظاہر بہت مضبوط ،
مگر کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں انسان دنیا سے نہیں، خود سے چھپاتا ہے۔
اور وہ بھی اپنے حصے کا درد خاموشی سے سہتی رہی۔
زیان پاشا ۔ ۔ ۔ کے پاس سب کچھ تھا۔۔۔ ایک کامیاب زندگی، خواب، اپنوں کی محبت، مگر قسمت نے اس کے دل کے لیے کچھ اور لکھ رکھا تھا۔
اور پھر دانیال ملک ۔ ۔ ۔ ایک ایسی محبت جو شاید کبھی اس کی ہو ہی نہیں سکتی تھی، مگر اس کا دل پھر بھی اسی کا رہا۔
اور سلطان بیگ ۔ ۔ ۔ جس نے درد سے بچنے کے لیے اپنے گرد ایسی دیواریں کھڑی کر لیں کہ ایک دن اسے خود بھی معلوم نہ رہا، وہ محبت کر رہا ہے یا اپنے اندھیرے کا دفاع۔
اور پھر ایک ایسا وقت آیا جب دلوں کے فیصلے، انسانوں کے فیصلوں سے بڑے ہو گئے۔
کون کس کے لیے دھڑک رہا تھا؟
کس کے دل میں کیا چھپا تھا؟
اور کیا ہر راز کا کھلنا ضروری ہوتا ہے؟
کبھی کبھی ایک قلب صرف ایک انسان کا نہیں ہوتا،
وہ کئی زندگیوں کی کہانی اپنے اندر لیے دھڑکتا ہے۔
ایک قلب صرف زندگی نہیں دیتا،
بلکہ اپنے ساتھ ایک پوری کہانی بھی دے جاتا ہے۔

Aik Akhiri Hadd

UN: 001ADD

Genre: bildungsroman  or saga type of novel , psychological, moral growth, Protagonist, Women Empowerment

Status: Episodic Novel (Epi-07 published)

Insta I’d: @theshah.official

شکست کی دو اقسام ہوتی ہیں، ایک وہ جب انسان خود اپنے آپ سے ہار جائے، اور دوسری وہ جب وہ اپنے قریبی رشتوں سے شکست کھا لے۔ اصل میں انسان کی شخصیت اور کردار کا امتحان تب ہوتا ہے جب وہ ان دونوں شکستوں کو قبول کرنے کی ہمت دکھائے۔یہ کہانی ایک ایسی عورت کے گرد گھومتی ہے جسے زندگی کے کئی زاویوں سے آزمایا جاتا ہے۔ وہ سچائی اور رشتوں کے درمیان ایک ایسی کشمکش میں مبتلا ہے جس کا حل خود اس کے پاس بھی نہیں۔ اس کہانی میں ایک سوال اٹھایا گیا ہے: اگر وہ لوگ، جن سے آپ بے پناہ محبت کرتے ہیں، دشمنوں کی طرح سامنے آ جائیں، تو آپ کس طرح ان کا سامنا کریں گے؟ماہ رخ کریم اس کہانی کی مرکزی کردار ہے، جو ان تلخ حقیقتوں کو اجاگر کرتی ہے۔ وہ لوگ جنہیں اس نے اپنی جان سے زیادہ چاہا، انہی نے اس کے دل کے ٹکڑے کر دیے۔ اس بے وفائی نے اس پر ایسا اثر ڈالا کہ وہ کسی پر اعتبار کرنے کے قابل نہ رہی۔یہ کہانی محبت، غداری، اور ایک عورت کی اندرونی جنگ کا آئینہ ہے جو خود کو دوبارہ تلاش کرنے کی کوشش میں ہے۔

The veil of Illusion

UN: 001ION

Genre: love, betrayal, and the fight for freedom, mystery, suspense, romance, enemies, fantasy

Language: English

Status: Complete Novel

Writer’s Insta I’d: @rafialemann

Description: “The Veil of Illusions” is a gripping tale of love, betrayal, and the fight for freedom against forces beyond their control. With intricate dialogue, heart-pounding suspense, and a romance that transcends enemies, this novel blends fantasy, romance, and mystery in a spellbinding narrative where nothing is as it seems, and every choice comes with a price.

As Isa and Alessandro stand at the edge of fate, the ultimate question remains: Can they rewrite their destinies, or will they fall victim to the prophecy that binds them both?