Dua-e-Fajar

UN:  001DEF

Genre:  𝐄𝐧𝐞𝐦𝐲 𝐭𝐨 𝐥𝐨𝐯𝐞𝐫𝐬, 𝐄𝐠𝐨𝐢𝐬𝐭𝐢𝐜 𝐡𝐞𝐫𝐨 𝐚𝐧𝐝 𝐡𝐞𝐫𝐨𝐢𝐧𝐞, 𝐑𝐮𝐝𝐞 𝐇𝐞𝐫𝐨, 𝐂𝐡𝐚𝐨𝐭𝐢𝐜 𝐂𝐨𝐮𝐩𝐥𝐞,𝐅𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲 𝐝𝐲𝐧𝐚𝐦𝐢𝐜𝐬, 𝐖𝐨𝐦𝐞𝐧 𝐞𝐦𝐩𝐨𝐰𝐞𝐫𝐦𝐞𝐧𝐭, 𝐒𝐨𝐟𝐭 𝐫𝐨𝐦𝐚𝐧𝐜𝐞

Status: Complete Novel

Insta I’d: @𝐬𝐚𝐥𝐚𝐫__𝐟𝐚𝐧𝐝𝐨𝐦

یہ کہانی ہے ملاحہ عالم کی ، پرعزم ، خود اعتماد ، مستقل مزاج اور مضبوط کردار کی حامل ایک ایسی لڑکی کی جو بچپن سے زندگی کی سختیوں کو ثابت قدمی اور بہادری کے ساتھ برداشت کرتی آرہی ہے۔۔۔ یہ کہانی ہے عشارب ملک کی۔۔۔ جزباتی اور انا کے پیکر ایک ایسے نوجوان کی ۔۔۔ جس کی زندگی اسے ایک لڑکی کے آنے سے اپنا ایک نیا رخ متعارف کرواتی ہے ۔۔۔ یہ کہانی ہے رمضان المبارک کے مہینے سے دو لوگوں کی زندگیوں کے بدلنے کی ۔۔۔ وہ دو لوگ جو اپنی اپنی انا کا تاج اپنے سروں پر سجاۓ پھرتے ہیں اور پھر رب کے کن سے ٹوٹتے ہیں ، گرتے ہیں مگر اس خوبصورتی سے قسمت ان دونوں پر رشک کرتی ہے۔
انا کے زوال سے لے کر محبت کے خوبصورت رنگوں سے آشنائی کی ۔۔۔۔۔۔ ایک خوبصورت داستان۔

Jigar Parah

UN: 001JIPR

Genre:  Literary Fiction, Contemporary Fiction , Coming-of-Age , Drama , Emotional, Inspirational, Fiction, friendship, suspense, family

Status: Complete Novel

Insta I’d: @dahim_nazeer

انسان کی روح اس دنیا میں تنہا ہی آئی تھیایک اجنبی مسافر، ایک خاموش مسکراہٹ کے ساتھ۔زندگی کے راستے پر بے شمار چہرے ملےکچھ ایسے جو وقت کے ساتھ مٹ گئےاور کچھ ایسے جو دل میں گہرے نقوش چھوڑ گئےجو کبھی مٹ نہ پائےمگر کیا وقت نے کبھی کسی پر رحم کیا؟یہ دریا ہمیشہ ایک ہی سمت میں نہیں بہاجو کل ساتھ تھےآج کہیں کھو گئےہم لاکھ روکیں، لاکھ پکاریںمگر تقدیر کے فیصلے کبھی نہیں بدلتےجو کبھی دل کا سکون تھےوہ لمحوں کے طوفان میں بہہ گئےآخرکار، سب کچھ مٹ جاتا ہےمگر وہ لمحے، وہ یادیںجو دل کی گہرائیوں میں چھپ جاتی ہیںوہ ہمیشہ کے لیے ہمارے ساتھ رہتی ہیں۔

Invictus

UN:  00TUS

Genre:  Romance, psychological thriller, crime fiction, mystery, drama, suspense , love , hate

Status: Complete Novel + Long Novel

Insta I’d: @thebookishme_

یہ کہانی ہے ایک ایسے قتل کی، جو صرف ایک زندگی نہیں، کئی زندگیوں کا رخ بدل دے گا۔دو ایسے لوگوں کا ٹکراؤ ہوگا جو ایک دوسرے سے شدید نفرت کرتے ہیں۔اکھڑے مزاج، اصول پسند اور خاموش طبع—المير خلیل،اور وہ لڑکی جو ہر وقت مسکراتی ہے، جس کی خوش باش طبیعت دوسروں کے صبر کا امتحان بن جاتی ہے—اشفا امین۔جب یہ دونوں ایک اندھی گتھی کو سلجھانے نکلتے ہیں،تو صرف جرائم ہی نہیں، ان کے دل بھی سوالوں کی زد میں آجاتے ہیں۔ یہ داستان ہے ضد اور جذبات کی، ہنسی اور مذاق کی، نفرت اور پیار کی،یہ سسپنس، کرائم اور نفرت کی دنیا میں شکوہ، روگ، پچھتاوا، پیار اور مودت کا قصہ ہے۔

Hulm(Web Special Novel)

UN : 00ULM

Genre: Dark Emotional Journey with Themes of Revenge, Betrayal, Redemption, revenge arc, moral greyness

Status: Complete Novel + web Special Novel + Long Novel

Instagram: @ramizahafsa

Description:

حلم کہانی ہے انابیہ کی جو اپنے ادھورے خوابوں کی کرچیاں سمیٹے زندگی کے تلخ راستوں پر چل پڑتی ہے۔ یہ اس کے صبر، تنہائی اور اپنی پہچان تلاش کرنے کا وہ سفر ہے جہاں ہر موڑ پر ایک نئی آزمائش اس کا انتظار کر رہی ہے۔