Raqabat
UN: 00BAT
Genre: Love story, Family Drama Based, Family Rivalry, Cousin Marriage, mystery, murder, Suspense , Past, Friendship based
Status: Ongoing Novel (Ep-09 published)
Instagram: @armish_hadiya
اسٹوری حسد ، نفرتیں اور غلط فہمیوں پر مبنی ہے ۔اور سب سے اہم حسد کی وجہ سے قتل پر مبنی ہے ۔ اسٹوری میں دو قتل ہوئے ہیں ایک انجانے میں اور دوسرا جان بوجھ کر کیا گیا ہے۔ اسٹوری یہ ہے کہ دو خاندان ہیں ۔ راجپوت اور ملک خاندان ۔ فاروقی شاہنواز راجپوت کے دو بیٹے تھے ۔ ایک مرزا فاروقی شاہنواز ۔دوسرا عالمگیر فاروقی شاہنواز ۔
